Skip to product information
OES 8-in-1 Massage Gun — 99 Speeds, 8 Heads, Deep Tissue

OES 8-in-1 Massage Gun — 99 Speeds, 8 Heads, Deep Tissue

Sale price  Rs.5,500.00 Regular price Rs.6,490.00
WhatsApp par order karein · واٹس ایپ پر آرڈر کریں
اقبال ڈے آفر — 9 نومبر تک
ساتھ ایک اور چیز منگوائیں — 1,000 روپے تک کی بچت
Rs. 5,500 Rs. 6,490
990 روپے کی بچت
مفت ڈیلیوریایڈوانس نہیںپہلے کھولیں7 دن ریپلیسمنٹ
اقبال ڈے آفر — 9 نومبر تک
دونوں چیزیں ایک ہی آرڈر میں ڈالیں — رعایت خود لگ جاتی ہے۔ کوئی کوڈ نہیں۔ ڈیلیوری ایک ہی رہے گی۔
مساج گن + پیناسونک استری
Rs. 10,500 Rs. 9,500
1,000 روپے کی بچت
استری دیکھیں
دو مساج گن — ایک اپنے لیے، ایک تحفہ
Rs. 11,000 Rs. 10,200
800 روپے کی بچت
آرڈر میں دو عدد ڈال دیں — رعایت خود لگ جائے گی۔
کیتلی + مساج گن
Rs. 8,000 Rs. 7,500
500 روپے کی بچت
کیتلی دیکھیں
ساتھ منگوائیں
مگSmart Travel Mug 450mlRs. 1,799 چولہاInfrared Cooker 2200WRs. 7,000
🎚️99 Speedsاسکرین سے کنٹرول
🔧8 Headsہر حصے کے لیے الگ
⚡18W Motorگہرائی تک پہنچتا ہے
🔋Cordlessچارج کریں، تار نہیں
دن بھر کی تھکن، دس منٹ میں۔
کمر، گردن، کندھے، ٹانگیں — جہاں عضلہ اکڑ گیا ہو وہاں رکھیں۔ دفتر میں سارا دن بیٹھنے والوں، گاڑی چلانے والوں اور جم جانے والوں کے لیے۔
آٹھ ہیڈ — ہر ایک کا الگ کام
گول ہیڈ بڑے عضلات کے لیے، چپٹی کمر اور کندھوں کے لیے، باریک نوک گرہ والی جگہ پر، اور یو شکل والا ہیڈ ریڑھ کے دونوں طرف کے لیے۔ 99 اسپیڈز اسکرین سے سیٹ ہوتی ہیں — شروع ہمیشہ سب سے ہلکی سے کریں۔
تار کی ضرورت نہیں
اندر ریچارج ہونے والی لتھیم بیٹری ہے، ساتھ یو ایس بی چارجنگ کیبل۔ چارج کر کے کہیں بھی لے جائیں — گھر، جم، سفر۔ ہینڈل پر گرپ ہے، ہاتھ سے پھسلتا نہیں۔
صاف بات
یہ عضلات کی تھکن اور اکڑاؤ کے لیے ہے — کسی بیماری کا علاج نہیں۔ ہڈی، جوڑوں، چوٹ والی جگہ یا پیٹ پر نہ چلائیں۔ حمل، سرجری کے بعد، یا کوئی مسلسل تکلیف ہو تو پہلے ڈاکٹر سے پوچھ لیں۔ ایک جگہ پر دو منٹ سے زیادہ نہیں۔
  • OES 8-in-1 massage gun · model X7
  • 18W high-torque motor · 7.4V
  • 99 speed levels · digital touch LCD display
  • 8 interchangeable heads — ball, flat, bullet, Y-fork · gardan, kamar, reedh, taangein, jor
  • Rechargeable lithium-ion battery · USB charging cable · cordless
  • Ergonomic non-slip handle — ghar, gym aur safar ke liye
What Our Customers Say
Reviews load ho rahe hain…
تمام ریویوز دیکھیں اپنا ریویو لکھیں
پہلے کھولیں۔ پھر پیسے دیں۔
کوریئر کے سامنے ڈبہ کھولیں۔ گن، آٹھوں ہیڈ اور چارجنگ کیبل گن لیں۔ ٹھیک ہے تو پیسے دیں — پسند نہ آئے تو واپس کر دیں، ایک روپیہ نہیں لگتا۔
مفت ڈیلیوری — پورے پاکستان میں۔
پشاور اور اسلام آباد — 2 سے 3 دن
پنجاب اور کے پی — 3 سے 4 دن
کراچی — تقریباً ایک ہفتہ
7 دن ریپلیسمنٹ — خراب نکلا تو بدل دیتے ہیں، واپسی کا خرچہ ہمارا۔
دو چیزیں لوں تو رعایت کیسے لگے گی؟
خود بخود۔ دونوں چیزیں آرڈر میں ڈالیں، قیمت خود کم ہو جائے گی۔ کوئی کوڈ لکھنے کی ضرورت نہیں۔ یہ آفر 9 نومبر تک ہے۔
بیٹری کیسے چارج ہوتی ہے؟
ساتھ یو ایس بی کیبل آتی ہے — موبائل کے چارجر، لیپ ٹاپ یا پاور بینک سے چارج کر لیں۔ اندر ریچارج ہونے والی لتھیم بیٹری ہے۔
کتنی دیر چلانا چاہیے؟
ایک جگہ پر دو منٹ سے زیادہ نہیں۔ پورے جسم کے لیے دس سے پندرہ منٹ کافی ہیں۔ شروع سب سے ہلکی اسپیڈ سے کریں۔
کیا درد کا علاج ہے؟
نہیں۔ یہ عضلات کی تھکن اور اکڑاؤ کے لیے ہے۔ مسلسل تکلیف ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں — ہم اس سے زیادہ دعویٰ نہیں کریں گے۔
کیا شور کرتی ہے؟
ہر مساج گن کی طرح آواز آتی ہے — تیز اسپیڈ پر زیادہ، ہلکی پر کم۔
کیا پارسل کھول کر دیکھ سکتے ہیں؟
جی ہاں۔ کوریئر کے سامنے ڈبہ کھولیں، گن اور آٹھوں ہیڈ گن لیں۔ پھر پیسے دیں۔
ایڈوانس دینا پڑتا ہے؟
بالکل نہیں۔ ہم کبھی کارڈ یا اکاؤنٹ نمبر نہیں مانگتے۔ صرف کیش آن ڈیلیوری۔
میرے شہر میں ڈیلیوری ہوتی ہے؟
زیادہ تر شہروں میں۔ اپنا شہر واٹس ایپ پر بتا دیں، ہم پہلے کنفرم کر دیں گے۔

You may also like

Panasonic Dry Iron — Made in Japan, 6 Fabric Settings, Gold Non-Stick Soleplate

Panasonic Dry Iron — Made in Japan, 6 Fabric Settings, Gold Non-Stick Soleplate

Sale price  Rs.5,000.00 Regular price Rs.7,000.00

Infrared Cooker 2200W — Electric Stove That Works With Any Pot

Infrared Cooker 2200W — Electric Stove That Works With Any Pot

Sale price  Rs.7,000.00 Regular price Rs.9,000.00

Electric Kettle 1.5L 1000W — Boils a Cup in Two Minutes

Electric Kettle 1.5L 1000W — Boils a Cup in Two Minutes

Sale price  Rs.2,500.00 Regular price Rs.3,000.00

4-in-1 Juicer Blender — Grinder, Chopper and Mill Attachments

4-in-1 Juicer Blender — Grinder, Chopper and Mill Attachments

Rs.6,499.00

Logon ne kya kaha