Skip to product information
WhatsApp par order karein · واٹس ایپ پر آرڈر کریں
Electric Kettle 1.5LRs. 2,500
Panasonic Dry IronRs. 5,000
Smart Travel Mug 450ml — LED Temperature Display, Stays Hot 6 Hours
Sale price
Rs.1,799.00
Regular price Rs.2,199.00
Rs. 1,799 Rs. 2,500
مفت ڈیلیوریایڈوانس نہیںپہلے کھولیں7 دن ریپلیسمنٹ
واٹس ایپ پر آرڈر کریں
فارم بھرنے کی ضرورت نہیں۔
صرف وائس میسج بھیج دیں — ہم خود آرڈر بنا دیں گے۔
0317 5884335
یا کال کریں
صرف وائس میسج بھیج دیں — ہم خود آرڈر بنا دیں گے۔
1
نام بتائیں
2
پتہ بتائیں
3
آرڈر مکمل
🌡️LED Displayڈھکن چھوئیں — درجہ حرارت سامنے
♨️Double Wallچائے گھنٹوں گرم، باہر سے ٹھنڈا
💧450 MLدو کپ چائے، ایک بار میں
🎒Carry Strapبیگ میں نہیں — ہاتھ میں لٹکا لیں
گھر سے نکلتے وقت بھری۔ دفتر پہنچ کر بھی گرم۔
سٹیل کی دو دیواروں کے بیچ خلا ہے — گرمی باہر نہیں نکلتی۔ ڈھکن پر ہاتھ رکھیں تو سکرین بتا دیتی ہے کہ اندر کتنی گرم ہے۔ ڈھکن کھولے بغیر بھی پی سکتے ہیں۔
کھولتی چائے ڈالیں تو 5 سے 6 گھنٹے پینے لائق گرم۔ ٹھنڈا مشروب 8 سے 10 گھنٹے ٹھنڈا۔
- 450 ml · stainless steel, double-wall vacuum
- Dhakkan par touch LED temperature display
- Do tarah se piyein: dhakkan khol kar, ya khole baghair seedha
- Leak-proof screw lid · detachable carry strap
- Dabbe mein: mug, strap, manual
- Ye unbranded mug hai. Hum isi hisab se daam rakhte hain aur chupate nahi.
کیتلی میں ابالیں، مگ میں ساتھ لے جائیں
ایک ہی ڈیلیوری — دوسری چیز پر کوئی اضافی خرچہ نہیں۔
Electric Kettle 1.5LRs. 2,500
Panasonic Dry IronRs. 5,000
پہلے کھولیں۔ پھر پیسے دیں۔
کوریئر کے سامنے ڈبہ کھولیں۔ مگ ہاتھ میں لیں، ڈسپلے چیک کریں۔ ٹھیک ہے تو پیسے دیں — پسند نہ آئے تو واپس کر دیں، ایک روپیہ نہیں لگتا۔
مفت ڈیلیوری — پورے پاکستان میں۔
پشاور اور اسلام آباد — 2 سے 3 دن
پنجاب اور کے پی — 3 سے 4 دن
کراچی — تقریباً ایک ہفتہ
پشاور اور اسلام آباد — 2 سے 3 دن
پنجاب اور کے پی — 3 سے 4 دن
کراچی — تقریباً ایک ہفتہ
7 دن ریپلیسمنٹ — خراب نکلا تو بدل دیتے ہیں، واپسی کا خرچہ ہمارا۔
ڈسپلے کو بیٹری چاہیے؟
ڈھکن میں چھوٹی سیل لگی آتی ہے، پہلے سے موجود۔ مہینوں چلتی ہے، بعد میں عام سیل سے بدل جاتی ہے۔
کیا دھونے کے لیے کھلتا ہے؟
جی، ڈھکن پورا کھل جاتا ہے۔ اندر سٹیل ہے — گرم پانی اور صابن سے دھو لیں۔ ڈھکن کو پانی میں نہ ڈبوئیں، ڈسپلے اسی میں ہے۔
کیا بیگ میں لیک تو نہیں کرے گا؟
ڈھکن گھوم کر بند ہوتا ہے۔ ٹھیک سے بند کریں تو لیک نہیں کرتا۔
کیا پارسل کھول کر دیکھ سکتے ہیں؟
جی ہاں۔ کوریئر کے سامنے ڈبہ کھولیں، مگ نکال کر دیکھ لیں۔ پھر پیسے دیں۔
ایڈوانس دینا پڑتا ہے؟
بالکل نہیں۔ ہم کبھی کارڈ یا اکاؤنٹ نمبر نہیں مانگتے۔ صرف کیش آن ڈیلیوری۔
میرے شہر میں ڈیلیوری ہوتی ہے؟
زیادہ تر شہروں میں۔ اپنا شہر واٹس ایپ پر بتا دیں، ہم پہلے کنفرم کر دیں گے۔