Skip to product information
Heavy Duty Masala Grinder — Steel Jar, Grinds Spices in Seconds

Heavy Duty Masala Grinder — Steel Jar, Grinds Spices in Seconds

Rs.10,999.00
capacity
WhatsApp par order karein · واٹس ایپ پر آرڈر کریں
Rs. 8,999 se shuru
سائز نیچے سے چنیں
مفت ڈیلیوریایڈوانس نہیںپہلے کھولیں7 دن ریپلیسمنٹ
150 گرام
Rs. 8,999
850 واٹ · چھوٹا گھرانہ
زیادہ لیا جاتا ہے
250 گرام
Rs. 10,999
1200 واٹ · بڑا گھرانہ
⚙️1200 Wattبھاری موٹر — روز چلے گی
🔩Steel Jarسٹیل کا جار اور بلیڈ، زنگ نہیں
🌶️250 Gramایک بار میں پورا گرم مصالحہ
⏱️Secondsسیکنڈوں میں باریک پاؤڈر
بازار کا پسا مصالحہ۔ آپ کو کیا پتہ اس میں کیا ملا ہے؟
ثابت مرچ، ہلدی، دھنیا، گرم مصالحہ — گھر میں خود پیسیں۔ خوشبو وہی رہتی ہے جو ثابت میں تھی، اور آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ اندر صرف مصالحہ ہے۔
کون سا سائز؟ تین چار افراد کا گھر ہو تو 150 گرام کافی ہے۔ بڑا گھرانہ یا مہینے بھر کا مصالحہ اکٹھا پیسنا ہو تو 250 گرام۔ شک ہو تو 250 لیں — بڑی مشین میں کم مصالحہ پیسا جا سکتا ہے، چھوٹی میں زیادہ نہیں۔
  • Boma electric dry food mill · 220–240V
  • 150 g — 850W  |  250 g — 1200W
  • Stainless steel grinding chamber aur blades
  • Masala, haldi, mirch, dhania, coffee beans, dry fruit
  • Dabbe mein: machine, steel jar, lid, manual
  • Sirf sukhi cheezein. Geeli chutney ya paste ke liye nahi hai.
اسی آرڈر میں منگوا لیں
ایک ہی ڈیلیوری — دوسری چیز پر کوئی اضافی خرچہ نہیں۔
چولہاInfrared Cooker 2200WRs. 7,000 کیتلیElectric Kettle 1.5LRs. 2,500
What Our Customers Say
Reviews load ho rahe hain…
تمام ریویوز دیکھیں اپنا ریویو لکھیں
پہلے کھولیں۔ پھر پیسے دیں۔
کوریئر کے سامنے ڈبہ کھولیں۔ مشین نکالیں، جار اور بلیڈ دیکھ لیں۔ ٹھیک ہے تو پیسے دیں — پسند نہ آئے تو واپس کر دیں، ایک روپیہ نہیں لگتا۔
مفت ڈیلیوری — پورے پاکستان میں۔
پشاور اور اسلام آباد — 2 سے 3 دن
پنجاب اور کے پی — 3 سے 4 دن
کراچی — تقریباً ایک ہفتہ
7 دن ریپلیسمنٹ — خراب نکلا تو بدل دیتے ہیں، واپسی کا خرچہ ہمارا۔
کیا یہ گیلی چٹنی یا پیسٹ بھی پیس لیتی ہے؟
نہیں۔ یہ صرف خشک چیزوں کے لیے ہے — مصالحہ، کافی، خشک میوہ۔ گیلی چیز ڈالیں تو بلیڈ جام ہوتے ہیں اور موٹر پر زور پڑتا ہے۔
ایک بار میں کتنی دیر چلا سکتے ہیں؟
ایک منٹ چلائیں، پھر آدھا منٹ بند رکھیں۔ لگاتار چلاتے رہنے سے موٹر گرم ہوتی ہے — یہ ہر گرائنڈر کا اصول ہے۔
کیا پارسل کھول کر دیکھ سکتے ہیں؟
جی ہاں۔ کوریئر کے سامنے ڈبہ کھولیں، مشین اور جار دیکھ لیں۔ پھر پیسے دیں۔
ایڈوانس دینا پڑتا ہے؟
بالکل نہیں۔ ہم کبھی کارڈ یا اکاؤنٹ نمبر نہیں مانگتے۔ صرف کیش آن ڈیلیوری۔
میرے شہر میں ڈیلیوری ہوتی ہے؟
زیادہ تر شہروں میں۔ اپنا شہر واٹس ایپ پر بتا دیں، ہم پہلے کنفرم کر دیں گے۔

You may also like

Panasonic Dry Iron — Made in Japan, 6 Fabric Settings, Gold Non-Stick Soleplate

Panasonic Dry Iron — Made in Japan, 6 Fabric Settings, Gold Non-Stick Soleplate

Sale price  Rs.5,000.00 Regular price Rs.7,000.00

Infrared Cooker 2200W — Electric Stove That Works With Any Pot

Infrared Cooker 2200W — Electric Stove That Works With Any Pot

Sale price  Rs.7,000.00 Regular price Rs.9,000.00

Electric Kettle 1.5L 1000W — Boils a Cup in Two Minutes

Electric Kettle 1.5L 1000W — Boils a Cup in Two Minutes

Sale price  Rs.2,500.00 Regular price Rs.3,000.00

4-in-1 Juicer Blender — Grinder, Chopper and Mill Attachments

4-in-1 Juicer Blender — Grinder, Chopper and Mill Attachments

Rs.6,499.00

Logon ne kya kaha